سعودی عرب اور قطر کا ایسا رابطہ جو جلد ہی ختم ہوگیا

کیٹیگری سعودی عرب
Saturday, 09 September 2017


سعودی عرب نے قطر کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے سعودی عرب نے قطر پر حقائق کو مسخ کرکے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے شہزادہ محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔جس میں اختلافات ختم کرکے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا لیکن خبر میڈیا پر نشر ہونے کے بعد سعودی عرب نے مذاکرات سے انکار کردیا۔ تین ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلا انتہائی اعلیٰ سطح کا رابطہ تھا۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماﺅں نے اختلافات کا حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ۔ قطر کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان رابطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے ہوا جس میں دونوں رہنماﺅں نے تین ماہ سے جاری تنازعہ مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے پر زور دیا تاکہ خطے میں اتحاد و استحکام قائم رہے۔

اس رابطے میں محمد بن سلمان نے تجویز دی کہ تنازعہ کے خاتمے کیلئے دونوں ملک خصوصی سفیر مقرر کریں جو مذاکرات کا راستہ نکال سکیں۔ قطر کے امیر نے سعودی ولی عہد کی اس تجویز سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے پہلے اپنے دونوں چیلوں کو ایکدوسرے سے الگ کیا اور اب انھیں ایک کرنے کے لئے بھاری مقدار میں رقم وصول کررہا ہے اور اب دونوں کا ہمدرد بن گیا ہے جبکہ امرکہ نے پہلے سعودی عرب سے اربوں ڈالر وصول کرکے قطر پر عائد الزامات کی بھر پور حمایت کی تھی لیکن بعد میں قطر بھی بھاری رقم وصول کرکے قطر کے بارے میں اپنی رفتار نرم کردی۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نادان اور جاہل عربحکمرانوں کی دوش پر سواری کررہا ہے اور ان سے موٹی موٹی رقمیں وصول کررہا ہے اور یہی صورتحال امیرکہ کے مفاد میں بھی ہے۔

پڑھا گیا 252 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی.* (أخبار عربية الخميس 21-09-2017 الساعة 02:01 ص ) قطری اخبار بوابة الشرق نے برطانوی اخبار ٹائمز نے نقل کرتے ہوئے ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org