صوبہ دیالہ کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن شروع

کیٹیگری عراق
Monday, 11 September 2017


دجلہ آپریشنل کمانڈر مزہر العزاوی نے کہا ہے کہ عراق کےمشرقی صوبے دیالہ کےشمال مشرقی علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی میں فوج، رضاکار فورس اور پولیس شاملہیں - داعش مخالف اس آپریشن میں فضائیہ بھی مدد کر رہی ہے- عراق میں دجلہ آپریشن کے کمانڈر مزہر العزاوی نے کہا کہ دجلہ آپریشن کے نام سے جاری یہ کارروائیاں، تین طرف سے شروع ہوئی ہیں اور ان کا مقصد صوبہ دیالہ کے شمال مشرقی علاقوں کو محفوظ بنانا ہے اور اس آپریشن میں اب تک داعش کا ایک کمانڈر گرفتار اور شمال مشرقی دیالہ میں اس کے ہتھیاروں کے تین گودام ضبط کر لئےگئے ہیں-

پڑھا گیا 576 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org