عراقی پارلیمنٹ میں ملک کی تقسیم کے خلاف ووٹنگ

کیٹیگری عراق
Tuesday, 12 September 2017


عراقی ممبران پارلیمنٹ نے عراق سے کردستان کے علاقے کی علیحدگی کی مخالفت میں ووٹ ڈالے - عراقی ممبران پارلمینٹ نے منگل کو وزیراعظم حیدرالعبادی سے اپیل کی کہ وہ عراق کی ارضی سالمیت کے تحفظ اور اسے تقسیم سے بچانے کے لئے تمام ضروری تدابیراختیار کریں- عراقی پارلیمنٹ میں کرد ممبران پارلیمنٹ، اس پر احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کرگئے- واضح رہے کہ گذشتہ سات جون کو عراقی کردستان کی بعض پارٹیوں نےکردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی کی موجودگی میں ایک اجلاس میں پچیس ستمبردوہزار سترہ کو عراق سے کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ کیا تھا- عراقی حکومت، ملک کی مختلف سیاسی پارٹیاں، علاقے اور دنیا کے دیگر ممالک عراق سے کردستان کے علیحدہ ہونے کے خلاف ہیں-

پڑھا گیا 353 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی.* (أخبار عربية الخميس 21-09-2017 الساعة 02:01 ص ) قطری اخبار بوابة الشرق نے برطانوی اخبار ٹائمز نے نقل کرتے ہوئے ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org