ٹرمپ نسل پرستوں کی کھل کرمذمت کریں. امریکی سینیٹ

کیٹیگری دنیا
Wednesday, 13 September 2017


امریکی سینیٹ نے اپنے اجلاس میں ایک قرارداد منظور کرکے سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی گروہوں کی مذمت کی اور صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ کھل کر ان گروہوں کی مذمت کریں - اس قرار داد میں ڈونلڈٹرمپ اور امریکی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک میں سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی گروہوں کی روز افزوں سرگرمیوں پر روک لگائے - امریکی سینیٹروں نے اٹارنی جنرل جیف سشنز اورامریکا کی داخلی سلامتی کی وزارت سے بھی کہا ہے کہ وہ سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی نسل پرست گروہوں کے تشدد آمیز اقدامات اور ان سے متعلق دیگر گروہوں کے بارے میں تحقیقات کریں اور ملک میں اس طرح کے نسل پرستانہ تشدد آمیز اقدامات کی تکرار کی روک تھام کریں

پڑھا گیا 124 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی.* (أخبار عربية الخميس 21-09-2017 الساعة 02:01 ص ) قطری اخبار بوابة الشرق نے برطانوی اخبار ٹائمز نے نقل کرتے ہوئے ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org