تازہ ترین

سعودی عرب کا نام بلیک لیسٹ میں دوبارہ شامل کیاجائے؛ ہیومن رائٹس واچ

کیٹیگری دنیا
Wednesday, 13 September 2017


نیویارک میں قائم ہیومن رائٹس واچ کے دفتر نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے حامیوں نے جون دوہزار سترہ سے اب تک یمن کے بےگناہ شہریوں پر کئی بار غیرقانونی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں کم سے کم انتالیس عام شہری شہید ہوئے ہیں جن میں چھبیس معصوم بچے شامل ہیں-ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک حملے میں ایک ہی گھر کے چودہ افراد شہید ہوگئے اوراس طرح کے حملے یقینی طور پر جنگی جرائم شمار ہوتے ہیں - اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے حامیوں نے جنگی قوانین کی پابندی اور بچوں کے حقوق کو یقینی بنانے کے اپنے وعدوں کو پورا نہیں کیا ہے- ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو یمن میں جاری جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کرنی چاہئے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے حامیوں کانام فوری طورپر بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ملکوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کیا جائے-

پڑھا گیا 345 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org