تازہ ترین

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات

کیٹیگری ایران
Wednesday, 13 September 2017


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج بدھ کے روز تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔

اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 14 اگست کو اپنے ایک حکم کے تحت آیت اللہ حاج سید محمود ہاشمی شاہرودی کو نئے چیئرمین اور محسن رضایی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے سیکرٹری کے طور پر تعینات کیاتھا.

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال کے بعد آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی اس کونسل کے عبوری چیئرمین کے عہدے پر فائز تھے۔

پڑھا گیا 231 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org