استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ، حماس

کیٹیگری مقبوضہ فلسطین
Wednesday, 13 September 2017


فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ سے صیہونی حکومت کی پسپائی کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے غاصبانہ قبضے کا اختتام کہ جس کی اہمیت کو کچھ لوگ کم کرنا چاہتے ہیں صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں ایک اہم موڑ تھا جس پر سرمایہ کاری کی جانی چاہئے- بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی سب پر واضح ہوچکی ہے اور اب سازباز مذاکرات فلسطینی عوام کے کاندھوں پر ایک اضافی بوجھ بن چکے ہیں - حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اوسلو معاہدے سے لے کر قاہرہ اور طابا تک کے جتنے بھی معاہدے تھے ان میں سے کسی ایک معاہدے سے فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات پورے نہیں ہوئے اور ایک بھی غیر قانونی صیہونی بستی کو خالی نہیں کرایا جاسکا ہے اس لئے فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات کی تکمیل کا واحد راستہ غاصبوں کے مقابلے میں استقامت اور جد وجہد ہے -

پڑھا گیا 113 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

اسرائیل، حماس کے میزائل تجربے سے پریشان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے قسام بریگیڈ کا...

مقالہ جات

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*کردستان کا قیام پاکستان کے لئے خطرے کا الارم*

*تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی.* (أخبار عربية الخميس 21-09-2017 الساعة 02:01 ص ) قطری اخبار بوابة الشرق نے برطانوی اخبار ٹائمز نے نقل کرتے ہوئے ا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org