یمن کے خلاف جارح اتحاد کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل

کیٹیگری یمن
Friday, 06 October 2017


اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی سربراہی والے اتحاد کو چھے سو تراسی یمنی بچوں کو قتل اور زخمی کرنے اور دوہزار سولہ میں اس ملک کے دسیوں اسپتالوں اور اسکولوں پر بمباری کرنے کے سبب اپنی بلیک لیسٹ میں شامل کر لیا ہے- درایں اثنا اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ ادارہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے جرائم پر خاموش نہیں رہےگا- اقوام متحدہ کی خفیہ لیسٹ کے متن میں جسے رویٹر نےگذشتہ منگل کو شائع کیا ہے اس میں کھل کر سعودی عرب کا نام نہیں لیا گیا تھا تاہم سعودی اتحاد کا ذکر موجود تھا-

پڑھا گیا 551 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

آسٹریا میں یورپی یونین کی چوٹی کانفرنس کے دوران اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہسپانوی حکومت یورپی یونین پر زور دے گی کہ وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست ت...

مقالہ جات

حسین کیست کہ عالم ہمہ دیوانہ اوست

حسین کیست کہ عالم ہمہ دیوانہ اوست

شیعت نیوز: ایام محرم الحرام ہے اور ہمیں دنیا کے ہر کونے میں یا حسین کی صدائیں سنائی دیتی ہے، ساری کائینات ہمیں حسین کا دیوانہ لگتا ہے، لاکھوں جانیں ح...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org