نجران میں یمنی فوج کی پیش قدمی

کیٹیگری یمن
Monday, 09 October 2017


یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے نجران شہر میں داخل ہونے کے ایک راستے پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس شہر پر کنٹرول کا فیصلہ اب صرف صنعا میں قیادت کے ہاتھ میں ہے۔
المنار ٹی وی کی اس رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے شہر نجران کا تین طرف سے احاطہ کر رکھا ہے اور صرف الفواض فوجی ٹھکانہ ہی سعودی فوج کے ہاتھ میں باقی بچا ہے اور یہ فوجی ٹھکانہ بھی یمنی فوج کی دسترس سے باہر نہیں ہے۔
لبنان کے المنار ٹی وی نے سعودی عرب کے شہر نجران میں یمنی فوج کی پیش قدمی کی تصاویر نشر کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ سعودی حکومت ان تصاویر کو عالمی رائے عامہ اور خاص طور سے سعودی شہریوں سے پنہاں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

پڑھا گیا 387 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وہ ایک ماں تھی…..

گھر میں سناٹا چھایا ہو اتھا بچے اور شوہر باہر گئے ہوئے تھے وہ تنہا تھی اور اپنے حجرے میں بند اپنے رب سے ملاقا ت کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کر رہی تھی۔ او...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org