سعودی عرب نےایران کا مقابلہ کرنے کے لئے تھاڈ میزائل خریدے ہیں

کیٹیگری سعودی عرب
Monday, 09 October 2017


سعودی عرب کے بادشاہ نے روس کے دورے کے دوران روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے اور اسی دوران امریکہ نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈآلر مالیت کے تھاڈ میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نےایران کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ سے تھاڈ میزائل خریدے ہیں۔ امریکی سینٹ کے سیاسی مشیر جیمز جیٹرس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ادھر ادھر سے پیشرفتہ ہھتیار خریدنے میں جٹا ہوا ہے حالانکہ وہ ان سے استفادہ کرنے پر قادر بھی نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ اب پیشرفتہ ہتھاروں کے ہمراہ فنی ماہرین بھی سعودی عرب پہنچیں گے اور سعودی عرب کی طرف سے ہتھیاروں کی خرید سے حطے میں امن قائم نہیں ہوگا بلکہ اس سے بدامنی پھیلےگی اور خلیج فارس میں عدم استحکام پیدا ہوگا۔

پڑھا گیا 1049 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

آسٹریا میں یورپی یونین کی چوٹی کانفرنس کے دوران اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہسپانوی حکومت یورپی یونین پر زور دے گی کہ وہ فلسطین کو بطور آزاد ریاست ت...

مقالہ جات

حسین کیست کہ عالم ہمہ دیوانہ اوست

حسین کیست کہ عالم ہمہ دیوانہ اوست

شیعت نیوز: ایام محرم الحرام ہے اور ہمیں دنیا کے ہر کونے میں یا حسین کی صدائیں سنائی دیتی ہے، ساری کائینات ہمیں حسین کا دیوانہ لگتا ہے، لاکھوں جانیں ح...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org