تازہ ترین

سعودی بادشاہ ملک سلمان "ڈاکٹر" بن گئے

کیٹیگری سعودی عرب
Monday, 09 October 2017


روس دورے کے دوران ماسکو یونیورسٹی کی جانب سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جاری کی گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر تقریب کے شرکاء اس وقت بہت محظوظ ہوئے جب شاہ سلمان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ "اب میں ڈاکٹر سلمان ہوں۔"

ملک سلمان بن عبدالعزیز کو ماسکو وزارت خارجہ کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ برائے تعلقات عامہ کی جانب سے امن عالم، استحکام اور سعودی عرب اور روس کے درمیا تعلقات کے فروغ میں خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری جاری کی گئی۔

تقریب میں شاہ سلمان کے ہمراہ آئے وفد میں شامل سعودی عہدیدار، روسی دانشور، تعلیمی شعبے کی ماہر شخصیات بھی موجود تھیں۔

پڑھا گیا 362 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

شیعت نیوز: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک سڑک کو اپنی جان پر کھیل کی کئی زندگیاں بچانے والے طالب علم اعتزاز حسن کے نام منسوب کیا گیا ہے۔15 ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org