تازہ ترین

عراقی حکومت کی کرستان کے خلاف نئی پابندیاں

کیٹیگری عراق
Tuesday, 10 October 2017


عراقی وزیراعظم کی شرکت سے وزرا کونسل کے اجلاس میں عراقی کردستان کے خلاف نئی پابندیاں لگائے جانے کی منظوری دے دی گ‏ئی ہے البتہ اعلان کیا گیا ہے کہ ان پابندیوں کا کرد عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اس اجلاس میں مواصلاتی سسٹم کو بغداد حکومت کے کنٹرول میں رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ عراق کی اس کونسل نے ایران اور ترکی سے بھی اپیل کی کہ وہ کردستان کے علاقے پر حکومت بغداد کا مکمل کنٹرول ہونے تک اس علاقے سے ملنے والی تمام سرحدوں کو بند کر دیں اور اس علاقے سے تجارت روک دیں نیز تیل کی فروخت بند کر دیں اور اس سلسلے میں کوئی بھی اقدام حکومت بغداد کے ساتھ ہم آہنگی سے ہی انجام دیں۔

واضح رہے کہ پچّیس ستمبر کو مسعود بارزانی کے اصرار پرعراقی کردستان کے علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم کے بعد عراقی کردستان اور بغداد حکومت کے درمیان کشیدگی میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔

پڑھا گیا 446 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

فلسطینیوں پرکوئی امن فارمولا مسلط نہیں کیا جاسکتا:ابو مرزوق

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مرضی کے خلاف...

مقالہ جات

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

جس سے فاطمہ (س)ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org