تازہ ترین

صنعا میں قتل عام کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

کیٹیگری یمن
Tuesday, 10 October 2017


سعودی عرب کے اس وحشیانہ جرم میں شہید و زخمی ہونے والوں کے لواحقین نے ذمہ دار عناصر سے انتقام لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ وقت کا ضیاع اس جرم کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی ضرورت کو ختم نہں کر سکے گا۔یمنی عوام نے مجلس عزا پر سعودی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر پھول نچھاور کئے اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔دو اکتوبر دو ہزار سولہ کو صنعا پر سعودی عرب کے حملے میں، جو سب سے بڑا جنگی جرم اور یمن میں سب سے بڑا قتل عام شمار ہوتا ہے، سات سو سے زائد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے تھے۔واضح رہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں اب دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

پڑھا گیا 329 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

شیعت نیوز: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک سڑک کو اپنی جان پر کھیل کی کئی زندگیاں بچانے والے طالب علم اعتزاز حسن کے نام منسوب کیا گیا ہے۔15 ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org