اربعین امام حسین کے موقع پر زائرین کے لئے خصوصی ویزہ سہولت متعارف

کیٹیگری عراق
Tuesday, 10 October 2017


شیعیت نیوز چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام جہاں محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے وہیں دنیا بھر سے کروڑوں لوگ اس موقع پر مختلف ممالک سے کربلاء مقدسہ کا پاپیادہ رخ کرتے ہیں ۔
حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کے شعبہ اعلام کے مدیر اعلیٰ سید جمال الدین الشہرستانی نے چہلم حسینی کے لئےعراق آنے والے زائرین کی سہولت کے لئے بتایا کہ وزارت داخلہ نے عراق کی زمینی حدود اور ائیرپورٹس کو خصوصی احکامات جاری کئے ہیں جس میں آنے والے زائرین کو موقع پر ویزہ فراہم کیا جائیگا مزیدتفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 20 محرم الحرام تا 20 صفر المظفر تک خصوصی ویزے کی سہولت بارڈر پر دستیاب ہوگی۔

پڑھا گیا 668 دفعہ Last modified on Tuesday, 10 October 2017

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے مقبوضہ فلسطین میں کرم ابوسام اور اشکول پر سات میزائل فائر کئے جس سے...

مقالہ جات

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

یمن تا فلسطین، دشمن ایک ہی ہے

بہت سی خبریں ہیں جو عام انسانوں تک پہنچائی نہیں جاتیں، کیونکہ ذرائع ابلاغ کے مالکان اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے والوں کی اپنی ترجیحات ہیں۔ یہ مسئلہ ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org