تازہ ترین

لاپتہ افراد کا معاملہ،سیکرئٹری داخلہ سندھ کی صدارت میں ہنگامی اجلاس طلب

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 12 October 2017


شیعیت نیوز:  سندھ کی وزارت داخلہ نے سندھ میں گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس 16اکتوبر کو سیکرٹری داخلہ کی صدارت میں ہوگا ،اجلاس میں تمام حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے شریک ہونگے،صوبہ سندھ میں تاحال 36 افراد لاپتہ ہیں ، لاپتہ افراد میں 24 کراچی، 6حیدرآباد، 2لاڑکانہ،2سکھر،1بدین، 1تھرپارکر کا شہری شامل ہے ، اجلاس میں لاپتہ افراد کے وکلا اور سول سوسائٹی کے افراد بھی شریک ہونگے۔

پڑھا گیا 172 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

تشیع پاکستان اور استعماری فتنے

تشیع پاکستان اور استعماری فتنے

انیسویں اور بیسوی صدی عیسوی میں برطانوی استعمار نے اپنے مقبوضہ علاقوں میں بہت سارے فتنوں کی بنیاد رکھی۔ بوڑھے استعمار نے کہیں پر سرحدوں کا مسئلہ کھڑا ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org