تازہ ترین

سید حسن نصراللہ کاسعد حریری کی ہر طرح کی حمایت کرنے کا اعلان

کیٹیگری لبنان
Monday, 04 December 2017


حزب اللہ کے ایک اعلی عہدہ دار نے اس تنظیم کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی طرف سے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو پیغام پہنچایا ہے کہ حزب اللہ ہر طرح سے وزیر اعظم کی حمایت کرنے کا اعلان کرتی ہے، تا ہم حزب اللہ سے وابستہ سیاسی ذرائع ابلاغ نے سید نصراللہ اور حریری کے درمیان عنقریب ملاقات کے امکان کی نہ ہی تصدیق کی ہے اور نہ تردید۔

دوسری طرف کہا جارہا ہے کہ اس سلسلہ میں ابھی کئی طرح کی رکاوٹیں پائی جاتی ہیں، مذکورہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد حریری کے ریاض دورے کے وقت ان کے سکریٹری نادر حریری اور حزب اللہ کے سیاسی مشیر کے درمیان ملاقات ہوچکی ہے، ادھر حریری کے سعودی عرب کے دورے سے واپس آنے کے بعد حزب اللہ کے ایک اعلی عہدہ دار نے ان سے ملاقات کی ہے جس میں سید حسن نصر اللہ کی طرف سے ان کے نام دیا جانے والا پیغام ان تک پہنچایا ہے کہ لبنان کی حفاظت اور اس ملک میں قیام امن کی خاطر حزب اللہ ہر میدان میں سعد حریری کی حمایت کرنے کو تیار ہے۔

پڑھا گیا 847 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

وطن کی خاطر جان دینے والے شہداء کو یاد رکھیں !!

شیعت نیوز: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک سڑک کو اپنی جان پر کھیل کی کئی زندگیاں بچانے والے طالب علم اعتزاز حسن کے نام منسوب کیا گیا ہے۔15 ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org