عراق میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الشمری نے کہا ہے کہ بغداد حکومت نے بصرہ میں سعودی عرب کا قونصلخانہ کھولنے سے موافقت کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق عراق میں سعودی عرب کا یہ دوسرا قونصلخانہ ہوگا۔ سعودیہ کا پہلا قونصلخانہ عراق کے شہر اربیل میں ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ عراقی حکومت نے بصرہ میں سعودی عرب کے قونضلخانہ کھولنے سے موافقت کردی ہے ۔ سعودی عرب عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
عراقی حکومت کی بصرہ میں سعودی عرب کا قونصلخانہ کھولنے سے موافقت
کیٹیگری
عراق
Thursday, 11 January 2018
مماثل خبریں
More in this category:
« عراق کی بعث پارٹی سعودی واسرائیلی مدد سے دوبارہ اقتدار میں آنے کی کوشش کررہی ہے،عرب روزنامہ
کرکوک میں داعش کا تکفیری مفتی واصل جہنم »
Leave a comment
مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل:سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کا مجوزہ قانون نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کے مجوزہ قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مجوزہ بل کا مقصد ...
مقالہ جات

ایران کا ممکنہ جوابی حملہ اسرائیلی خوف ہے یا پھر خواہش ۔۔؟
شام کے ٹی فور ائرپورٹ پر جب سےسات ایرانی آفیسرز اسرائیلی طیارے کے زریعے سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں تب سے لیکر اب اسرائیل مسلسل ہائے الرٹ کی شک...
Follow
ڈیلی موشن
Shiite News on 
